ابنا: دنیا بھر کی طرح یمن کے دار الحکومت صنعا میں بھی گزشتہ روز جمعہ کے بعد فرانسیسی رسالے کے خلاف پرجوش مظاہرہ کیا گیا جس میں امریکہ مردہ باد اسرائیل مردہ علاوہ فرانس مردہ باد کے نعرے بھی لگائے گئے۔

24 جنوری 2015 - 10:16

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲